اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت

درس نمبر 816، جلد 2 باب 64: شکر گزار مالدار کی فضیلت کا بیان اور شکر گزار مالدار وہ ہےجو جائز طریقے سے مال حاصل کرے ایسی جگہوں پر خرچ کرےجہاں خرچ کرنے کا حکم ہے صفحہ نمبر 555

حضرت مفتی محمد صدیق عمر صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی