اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس خبر لے آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 6 تا 8 درس نمبر 1407
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس خبر لے آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو - درسِ قرآن