زمانہ طفولیت سے لیکر عمر کے آخری حصے اور وفات کے بعد بھی حضرت صاحب کے عادات و کرامات وغیرہ کے بیان میں اور آپکے متفرق اعمال اور وفات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و بارک وسلم کی نعت اور آپ ﷺ کے معجزوں کے بیان میں،
باب 14 مقالہ 2 ، درس 83
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم