اللہ تعالیٰ کی معرفت اور محبت کے بارے میں عقلی نظری اور شہودی اور سلبی ثبوتی اور ذاتی صفات کی معرفت اور خلوت اور رسالت پناہ ﷺ کے نفس کی عظمت اور جلالتِ شان کی معرفت اور عام عارفوں خاص عارفوں اور خاص الخاص عارفوں کے شمائل اور معرفت کی حدود کے بارے میں
باب 3 ، 5 ، درس 82
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم