تیرا جو خود پہ بھروسہ ہے چھوڑ تجھ کو جو مال کا نشہ ہے چھوڑ یہ جو چیزیں ہیں وفادار نہیں قلب میں جو ان کا تقاضہ ہے چھوڑ