دل سے رستے نکلتے سارے ہیں کان آنکھ زبان جو ہمارے ہیں دل ترا ٹھیک ہو یہ ٹھیک ہوں سب بخت بیدار پھر تمھارے ہیں