حبِّ جاہ نہ ہو

چاہیےہے کہ حبِّ جاہ نہیں ہو

اور کسی قسم کا دعویٰ نہیں ہو

خوف اور امید کے درمیاں ہے ایماں

نتیجتًا کوئی انا نہیں ہو