انتہائی اہم اطلاعات

1

خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ کے زیرانتظام صرف تین امور کے لیے فنڈز کی ضرورت ہوتی ہے۔

  1. راولپنڈی خانقاہ کے اخراجات
  2. جہانگیرہ میں مسجد مدرسہ اور خانقاہ کے اخراجات
  3. اسلام آباد میں مسجد کی تعمیر

ان اخراجات کے لیے صرف ایک بینک اکاؤنٹ زیر استعمال ہے جس کی تفصیل نیچے موجود ہے۔

2

ان کے علاوہ کسی بھی مد میں خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ میں کوئی مالی امداد وصول نہیں کی جاتی۔ اگر کوئی شخص یا ادارہ ہماری خانقاہ کے نام سے یا کسی ملتے جلتے نام سے کوئی امداد یا چندہ اکھٹا کرے تو اس کا خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ہم اس کی کسی قسم کی ذمہداری لے سکتے ہیں۔

3

رحمکار فاونڈیشن انگلینڈ، رحمکاریہ فاونڈیشن انگلینڈ، خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ انگلینڈ، خانقاہ رحمکاریہ انگلینڈ، خانقاہ دار الاحسان انگلینڈ، مسجد الاحسان انگلینڈ، رحمکاریہ فاونڈیشن فلسطین فنڈ، الاقصہ فنڈ، تزکیہ احسان ویب سائٹ tazkia-ihsan.org، اور ان سے منسلک کوئی بھی شخص یا ادارہ، خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ کے زیر نگرانی کام نہیں کر رہا اور ان کے فنڈز اور چندوں کا خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ سے کوئی تعلق نہیں۔

4

پاکستان سے باہر حضرت اقدس سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب مدظلہ کے کوئی خلفاء موجود نہیں ہیں۔ ماضی میں پاکستان سے باہر جن حضرات کو خلافت دی گئی تھی وہ خلافت واپس لی جا چکی ہے۔ خلفاء کی مستند فہرست نیچے دی ہوئی ہے۔

بینک اکاؤنٹ خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ

A/c No: 0302 0100 409822
Title: Syed Usman Ali/Obaid ur Rehman/Muhammad Omer
Meezan Bank, I-9 Branch, Islamabad.
IBAN PK75MEZN0003020100409822

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب مدظلہ
کے خلفاء و مجازین
TAZKIA (cleanliness of spirit) needs true AQAID (beliefs), GOOD AAMAL (actions) to please Allah Subhan-u-Taala. We, therefore should know our Aqaid, Fiqh for Aamal and Tassawuf for purification of our spirit to train our Nafs to abide by rules imposed on us by Allah Subhan-u-Taala in all respects of life.
Click any one of the languages you need to explore in:
  • اردو
  • English
  •  پښتو
live lecture/bayan