Zikr aur Muraqibah ka Tareeqah - ذکر اور مراقبہ کا طریقہ
ذکر اور مراقبہ کا طریقہ PDF ڈاؤنلوڈ

ذکر اور مراقبہ کا طریقہ


بِسْمِ الله الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ


ذکر کا طریقہ


نوٹ

یہ ذکر دوا یعنی علاجی ذکر ہے۔ بغیر معالج کے اسکو نہ کیا جائے۔ اس کے اثرات غیر مطلوبہ بھی ہو سکتے ہیں۔



  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • ذکر تعداد طریقہ
    سَبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلهِ وَلَااِلَهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَکْبَرْ 300 مرتبہ 40 دن تک بلا ناغہ
    لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّابِااﷲِ الْعَلِىِّ الْعَظیْمْ 200 مرتبہ
  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • ذکر تعداد طریقہ
    لَااِلٰهَ اِلَّااللہْ 100 مرتبہ لَااِلٰهَ کے ساتھ یہ تصور کہ دنیا کی محبت دل سے نکل رہی ہے اور اِلَّااللّٰہْ کے ساتھ الله تعالیٰ کی محبت دل میں آ رہی ہے۔
    اِلَّااللهْ 100 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ میرا دل صرف الله تعالیٰ کا ہے۔
    اَللهُ اَللهْ 100 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ عرش عظیم سے الله تعالیٰ کی محبت میرے دل میں آ رہی ہے۔
    اَللہْ 100 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ اﷲ تعالیٰ میرے دل کو محبت کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور میرا دل بھی محبت کے ساتھ اَللهْ اَللهْ کر رہا ہے ۔
  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • ذکر تعداد طریقہ
    لَااِلٰهَ اِلَّااللہْ 200 مرتبہ لَااِلٰهَ کے ساتھ یہ تصور کہ دنیا کی محبت دل سے نکل رہی ہے اور اِلَّااللّٰہْ کے ساتھ الله تعالیٰ کی محبت دل میں آ رہی ہے۔
    اِلَّااللهْ 200 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ میرا دل صرف الله تعالیٰ کا ہے۔
    اَللهُ اَللهْ 200 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ عرش عظیم سے الله تعالیٰ کی محبت میرے دل میں آ رہی ہے۔
    اَللہْ 100 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ اﷲ تعالیٰ میرے دل کو محبت کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور میرا دل بھی محبت کے ساتھ اَللهْ اَللهْ کر رہا ہے ۔
  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • ذکر تعداد طریقہ
    لَااِلٰهَ اِلَّااللہْ 200 مرتبہ لَااِلٰهَ کے ساتھ یہ تصور کہ دنیا کی محبت دل سے نکل رہی ہے اور اِلَّااللّٰہْ کے ساتھ الله تعالیٰ کی محبت دل میں آ رہی ہے۔
    اِلَّااللهْ 300 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ میرا دل صرف الله تعالیٰ کا ہے۔
    اَللهُ اَللهْ 300 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ عرش عظیم سے الله تعالیٰ کی محبت میرے دل میں آ رہی ہے۔
    اَللہْ 100 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ اﷲ تعالیٰ میرے دل کو محبت کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور میرا دل بھی محبت کے ساتھ اَللهْ اَللهْ کر رہا ہے ۔
  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • ذکر تعداد طریقہ
    لَااِلٰهَ اِلَّااللہْ 200 مرتبہ لَااِلٰهَ کے ساتھ یہ تصور کہ دنیا کی محبت دل سے نکل رہی ہے اور اِلَّااللّٰہْ کے ساتھ الله تعالیٰ کی محبت دل میں آ رہی ہے۔
    اِلَّااللهْ 400 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ میرا دل صرف الله تعالیٰ کا ہے۔
    اَللهُ اَللهْ 400 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ عرش عظیم سے الله تعالیٰ کی محبت میرے دل میں آ رہی ہے۔
    اَللہْ 100 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ اﷲ تعالیٰ میرے دل کو محبت کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور میرا دل بھی محبت کے ساتھ اَللهْ اَللهْ کر رہا ہے ۔
  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • ذکر تعداد طریقہ
    لَااِلٰهَ اِلَّااللہْ 200 مرتبہ لَااِلٰهَ کے ساتھ یہ تصور کہ دنیا کی محبت دل سے نکل رہی ہے اور اِلَّااللّٰہْ کے ساتھ الله تعالیٰ کی محبت دل میں آ رہی ہے۔
    اِلَّااللهْ 400 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ میرا دل صرف الله تعالیٰ کا ہے۔
    اَللهُ اَللهْ 600 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ عرش عظیم سے الله تعالیٰ کی محبت میرے دل میں آ رہی ہے۔
    اَللہْ 100 مرتبہ اس کے ساتھ یہ تصور کہ اﷲ تعالیٰ میرے دل کو محبت کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور میرا دل بھی محبت کے ساتھ اَللهْ اَللهْ کر رہا ہے ۔

مراقبہ کا طریقہ


  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • لطیفۂ قلب - PNG گرافک
  • آنکھیں بند ، زبان بند ، سینہ قبلہ رُخ، تصور یہ کہ دل الله، الله، کر رہا ہے اور الله تعالیٰ دل کو محبت کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔
  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • لطیفۂ روح - PNG گرافک
    سینے میں دل کے دوسری جانب دائیں طرف لطیفہ روح ہے۔
  • آنکھیں بند، زبان بند، سینہ قبلہ رُخ، تصور یہ کہ لطیفہ روح پر الله، الله، ہو رہا ہے اور الله تعالیٰ محبت کے ساتھ لطیفہ روح کو دیکھ رہا ہے۔
  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • لطیفۂ سِر - PNG گرافک
    سینے میں دل سے چار انگل اوپر لطیفہ سِر ہے۔
  • آنکھیں بند ، زبان بند ، سینہ قبلہ رُخ۔ تصور یہ کہ لطیفہ سِر پر الله، الله، ہو رہا ہے اور الله تعالیٰ لطیفہ سِرکومحبت کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔
  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • لطیفۂ خفی - PNG گرافک
    سینے میں لطیفہ روح سے چار انگل اوپر لطیفہ خفی ہے۔
  • آنکھیں بند ، زبان بند ، سینہ قبلہ رُخ۔تصور یہ کہ لطیفہ خفی الله ،الله، کر رہا ہے اور الله تعالیٰ لطیفہ خفی کو محبت سے ساتھ دیکھ رہا ہے۔
  • ہر نماز کے بعد تسبیحاتِ مسنون
    ذکر تعداد طریقہ
    سُبْحَانَ اللهْ 33 مرتبہ نماز والی مسنون تسبیحات تمام عمر جاری رہیں گی اس لئے ان میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
    اَلْحَمْدُلِلهْ 33 مرتبہ
    اَللهُ اَکْبَرْ 34 مرتبہ
    کلمہ طیبہ 3 مرتبہ
    درود ابراھیمی 3 مرتبہ
    استغفار 3 مرتبہ
    آیت الکرسی 1 مرتبہ
  • مسنون تسبیحات
    ذکر تعداد طریقہ
    کلمہ سوم 100 مرتبہ یہ ہمیشہ کیلئے ہے ، روزانہ
    درود شریف 100 مرتبہ
    استغفار 100 مرتبہ
  • ایصال ثواب

    ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمت اللہ علیھم کو بخشیں۔

  • لطیفۂ اخفٰی - PNG گرافک
    سینے میں دل اور لطیفہ روح کے درمیان لطیفہ اخفٰی ہے۔
  • آنکھیں بند ، زبان بند ، سینہ قبلہ رُخ۔تصور یہ کہ لطیفہ اخفی الله ،الله، کر رہا ہے اور الله تعالیٰ محبت سے ساتھ لطیفہ اخفی کو دیکھ رہا ہے۔

اللہ،اللہ کاذکر